زائدہ حلمیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا ابھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا ابھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے۔